Urdu اُردُو Fire Safety Resources

ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہيں کہ وکٹوریہ کے باشندے آگ سے حفاظت کی اہمیت کو سمجھتے ہوں اور یہ جانتے ہوں کہ وہ آگ سے اپنی بہتر حفاظت کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔

آپ کی کمیونٹی تک پیغام پہنچانے کے لیے ہمیں آپ کی مدد درکار ہے۔ دیگر زبانوں میں یہ وسائل آپ کے لیے بنائے گئے ہیں تاکہ آپ انہیں اپنی کمیونٹی کے ساتھ شیئر کر سکیں۔

اس پیج پر مواد وقتا فوقتا بدلتا رہے گا لہذا براہ مہربانی اس پیج کو دوبارہ وزٹ کریں

 اپنے نیٹ ورکس اور مواصلاتی چینلز جیسے نیوز چینلز، نیوز لیٹرز، چیٹ گروپس، سوشل میڈیا چینلز وغیرہ کے ذریعے شیئر کری۔
 آگ سے حفاظت سے متعلق آن لائن یا روبرو بات چیت کے دوران آپ اسے بطور رہنمائی استعمال کر سکتے ہیں۔

براہ مہربانی کسی قسم کے سوالات یا رائے کے لیے CFA یا FRVسے رابطہ کرنے سے نہ ہچکچائيں۔

گھر میں آگ سے بچاؤ سے متعلق وسائل

آپ کے لیے اپنی کمیونٹی کے اندر گھروں میں آگ سے حفاظت سے متعلق آگہی بڑھانے کے لیے ذیل میں کئی قسم کے وسائل دستیاب ہے۔

پیشگی خلاصہ عنوان اور تفصیل (ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ٹائٹل پر کلک کریں)
HFS key messages URDU

(PDF 231.6KB) گھروں میں آگ سے حفاظت کے بارے میں اہم پیغامات

گھروں میں آگ سے حفاظت کے بارے میں اہم پیغامات جو آپ اپنے نیوزلیٹرز، سوشل میڈیا پوسٹس اور اپنی کمیونٹی کے ارکان سے بات چیت میں استعمال کر سکتے ہيں۔

Home fire safety key messages - English version (PDF 149KB)

 

Smoke alarm safety animation (MP4 32.8MB)

Short 20 second animation with voice over and captions highlighting the importance of smoke alarms and how to make sure they are in working order - perfect for sharing on your social media channels.

Smoke alarm safety animation - English version (MP4 44MB)

گھروں میں آگ سے حفاظت کے بارے میں آڈیو فائل (MP3 5.4MB)

یہ مختصر آڈیو کلپ بتاتا ہے کہ گھروں میں آگ لگنے سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور گھر میں درست کام کرتے ہوئے سموک الارمز کی کیا اہمیت ہے۔

Home Fire Safety audio file script - English (DOCX 22.4KB)

 

 

موسم گرم میں آگ سے بچاؤ سے متعلق وسائل

آپ کے لیے اپنی کمیونٹی کے اندر موسم گرما میں آگ سے حفاظت سے متعلق آگہی بڑھانے کے لیے ذیل میں کئی قسم کے وسائل دستیاب ہے۔

پیشگی خلاصہ عنوان اور تفصیل (ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ٹائٹل پر کلک کریں)
 summer safety messages - Urdu thumbnail

موسم گرما میں آگ سے حفاظت کے بارے میں اہم پیغامات

 (PDF 177.9KB)

موسم گرما میں آگ سے حفاظت کے بارے میں اہم پیغامات جو آپ اپنے نیوزلیٹرز، سوشل میڈیا پوسٹس اور اپنی کمیونٹی کے ارکان سے بات چیت میں استعمال کر سکتے ہيں۔

Summer fire safety key messages – English version (PDF 174.5KB)

 

شہروں میں گھاس کی آگ: شہروں اور قصبوں کے قریب لگنے والی گھاس کی آگ کی پورٹریٹ (4x5) ویڈیو کیپشنز کے ساتھ 

 (MP4 53.6MB)

اس مختصر ویڈیو میں ان لوگوں کے لیے گھاس کی آگ کے خطرے کو نمایاں کیا گیا ہے جو ایسے شہروں اور قصبوں میں رہتے یا کام کرتے ہیں جو گھاس کے میدانوں، پارکوں یا کھیتوں کے قریب ہیں۔

اس میں آپ کو بتایا گيا ہے کہ اگر آپ کے قریب گھاس میں آگ لگ جائے تو کیا کیا جائے۔

Urban grassfires: Grassfires that occur near cities and towns - English version with captions (4x5 portrait) (MP4 59.2MB)

شہروں میں گھاس کی آگ: شہروں اور قصبوں کے قریب لگنے والی گھاس کی آگ کی لینڈ اسکیپ (16x9) ویڈیو کیپشنز کے ساتھ 

 (MP4 74MB)

اس مختصر ویڈیو میں ان لوگوں کے لیے گھاس کی آگ کے خطرے کو نمایاں کیا گیا ہے جو ایسے شہروں اور قصبوں میں رہتے یا کام کرتے ہیں جو گھاس کے میدانوں، پارکوں یا کھیتوں کے قریب ہیں۔

اس میں آپ کو بتایا گيا ہے کہ اگر آپ کے قریب گھاس میں آگ لگ جائے تو کیا کیا جائے۔ 

Urban grassfires: Grassfires that occur near cities and towns - English version with captions (16x9 landscape) (MP4 58.1MB)

میں کیا کرسکتا ہوں اور کیا نہيں؟ - کیمپ فائر کی اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ

 (MP4 16.2MB)


یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں کیمپ فائر کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: Campfire - English version (MP4 14.4MB)

میں کیا کرسکتا ہوں اور کیا نہيں؟ - باربی کیو اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ

 (MP4 22.9MB)

یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں باربی کیو کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: BBQ - English version (MP4 18.2MB)

میں کیا کرسکتا ہوں اور کیا نہيں؟ - برن آف اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ
(MP4 19.2MB)


یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں برن آف کرنا (یعنی چیزیں جلانا) چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: Burn Off - English version (MP4 16.8MB)

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - سفر سے متعلق اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ  (MP4 15.9MB)

یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں سفر کے دوران آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: Travelling - English version (MP4 12.1MB)

Can I or Can't I - Firepits animation with voice over and captions (MP4 14MB)

This short animation tells you what the rules are when you want to use a firepit during the fire danger period (FDP) and on days of total fire ban (TFB).

Can I or Can't I: Firepits - English version (MP4 36.3MB)

Can I or Can't I - Cooking outside animation with voice over and captions (MP4 14.9MB)

This short animation tells you what the rules are when you want to use a cooking outside during the fire danger period (FDP) and on days of total fire ban (TFB).

Can I or Can't I: Cooking outdoors - English version (MP4 36.2MB)

CICI TFB/FDP What\

CICI TFB/FDP What\

میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ - TFB/FDP میں کیا فرق ہے، سے متعلق بروشر (PDF 434.7KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ ٹوٹل فائر بین (TFB) اور فائر ڈینجر پیریڈ (FDP) میں کیا فرق ہے۔


Can I or Can't I: TFB/FDP What’s the difference brochure - English version (PDF 347.1KB)

CICI Campfire brochure front Urdu

CICI Campfire brochure back Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - کیمپ فائر بروشر  (PDF 694.8KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں کیمپ فائر کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: Campfire brochure - English version (PDF 629.1KB)

CICI BBQ brochure front Urdu

CICI BBQ brochure back Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - باربی کیو بروشر

 (PDF 786.5KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں باربی کیو کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: BBQ brochure - English version (PDF 698.3KB)

CICI Burning Off brochure front Urdu

CICI Burning Off brochure back Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - برن آف بروشر  (PDF 567.1KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں برن آف کرنا (یعنی چیزیں جلانا) چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: Burn Off brochure - English version (PDF 472.7KB)

  CICI Travel brochure front Urdu

CICI Travel brochure back Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - سفر سے متعلق بروشر

(PDF 542.4KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں سفر کے دوران آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I: Travel brochure - English version (PDF 454.2KB)

CICI Hot Works brochure front Urdu

CICI Hot Works brochure back Urdu

میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ - ہاٹ ورکس بروشر

 (PDF 596.3KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ جب آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں ہاٹ ورکس کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟s.

Can I or Can't I: Hot Works brochure - English version (PDF 526KB)

CICI FDP/TFB What\

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ TFB/FDP میں کیا فرق ہے، پوسٹر

 (PDF 3.1MB)

کیو آر والا ایک پوسٹر جو لوگوں کو بتاتا ہے کہ ٹوٹل فائر بین (TFB) اور فائر ڈینجر پیریڈ (FDP) میں کیا فرق ہے۔

Can I or Can't I? TFB/FDP What’s the difference poster - English version  (PDF 746.9KB)
CICI Campfire Poster Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ کیمپ فائر پوسٹر

 (PDF 3.6MB)

کیو آر والا ایک پوسٹر جو لوگوں کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں کیمپ فائر کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I? - Campfire poster English version (PDF 939.4KB)

CICI BBQ Poster Urdu

میں کیا کر سکتا /سکتی ہوں اور کیا نہیں باربی کیو پوسٹر

 (PDF 4.8MB)

کیو آر والا ایک پوسٹر جو لوگوں کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں باربی کیو کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I? - BBQ poster - English version  (PDF 1MB) 
CICI Burn Off Poster Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ برن آف پوسٹر (PDF 2.3MB)

کیو آر والا ایک پوسٹر جو لوگوں کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں برن آف کرنا (یعنی چیزیں جلانا) چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I? - Burn Off poster - English version  (PDF 792.6KB) 
CICI Travel poster Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ سفر سے متعلق پوسٹر

(PDF 3MB)

کیو آر والا ایک پوسٹر جو لوگوں کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں سفر کے دوران آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I? Travel poster - English version (PDF 712.3KB)

CICI Hot Works Poster Urdu

میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ ہاٹ ورکس پوسٹر

 (PDF 118.4KB)

کیو آر والا ایک پوسٹر جو لوگوں کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں ہاٹ ورکس کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟

Can I or Can't I? Hot Works poster - English version (PDF 141.1KB)

Can I or Cant I - Urdu thumb

میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ بروشر

 (PDF 308.5KB)

آپ کو بتاتا ہے کہ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟


Can I or Can't I? brochure - English version

FDR Urdu

KYD Urdu 

آگ کے خطرے کی ریٹنگز کے متعلق معلوماتی پرچہ  (PDF 244KB)

ایک معلوماتی پرچہ جو لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آگ کے خطرے کی ریٹنگز کیا ہیں، آگ کے خطرے کے ریٹنگ سسٹم میں ہر ریٹنگ کا کیا مطلب ہے اور جب ایک ریٹنگ کا اعلان کیا جائے تو کیا قدم اٹھانا ضروری ہے۔

اس کی پشت پر ایک نقشہ بھی ہے جس سے لوگوں کو پتہ چل سکتا ہے کہ وہ کہاں ہیں اور وہ موسمی پیشگوئی کے لحاظ سے کس ڈسٹرکٹ میں آتے ہیں۔

 

Fire Danger Ratings Factsheet - English version (PDF 207.5KB)

فائر ڈینجر ریٹنگز اینیمیشن

وائس آور اور کیپشنز کے ساتھ یہ مختصر اینیمیشن بتاتی ہے کہ فائر ڈینجر ریٹنگز کا کیا مطلب ہے اور ہر لیول پر آپ کو کیا اقدامات اٹھانے چاہئيں۔

Fire Danger Ratings animation - English version
Urban Grassfires - Urdu thumb

شہری علاقوں کے گردونواح میں گھاس میں لگنے والی آگ سے متعلق فلائر

 (PDF 1.2MB)

اس فلائر میں یہ بتایا گیا ہے کہ اس صورت میں کیا کیا جائے جب شہری علاقوں کے گردونواح میں گھاس آگ پکڑ لے۔ ایک سائیڈ آپ کی زبان میں ہے جبکہ دوسری سائیڈ انگریزی میں ہے۔

 

 

Page last updated:  Wednesday, 23 October 2024 1:00:06 PM